Quran me Allah ka zikr wala ayats
Zikr Allah In Quran Para 4
اللہ پاک کا ذکر دین اسلام میں بہت اہمیت رکھتا ہے اور یہ نیکیوں میں سب سے افضل اور آسان عمل ہے، اور اللہ پاک کو یہ عمل بہت پسند ہے۔ اللہ پاک کا ذکر قرآن پاک میں جگہ جگہ آیا ہے، لہٰذا پارہ 4 میں اللہ پاک فرماتے ہیں: یہ وہ لوگ ہیں جو (سراپا نیاز بن کر) کھڑے، بیٹھے، اور اپنے پہلوؤں پر اللہ کو یاد کرتے ہیں اور آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں فکر کرتے ہیں (پھر اس کی عظمت اور حسن کے جلوؤں میں غور و فکر کر کے) پکار اٹھتے ہیں: "اے ہمارے رب! تُو نے یہ سب بیکار نہیں بنایا، تیری پاکیزگی ہے، پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔"

اے ہمارے رب! بیشک تو جسے دوزخ میں ڈال دے تو تو نے اسے رسوا کر دیا، اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے۔
اے ہمارے رب! ہم نے ایک پکارنے والے کی آواز سنی جو ایمان کی دعوت دے رہا تھا کہ "اپنے رب پر ایمان لاؤ"، تو ہم ایمان لے آئے۔ اے ہمارے رب! ہمارے گناہ بخش دے، اور ہماری برائیاں ہمیں معاف کر، اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے۔
اے ہمارے رب! اور ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما جس کا تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے وعدہ کیا ہے، اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کر، بیشک تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔
Surah Nisa Maa Zikr Allah
Ayet - 102
Surah Shura Maa Zikr Allah
Ayet 4
Surah Zumar Ma Allah Ka Zikr
Ayet - 75

Surah Baqarah Ayat 152

Surah Jumuah Maa Allah Ka Zikr
Surah jumuah Ayet - 9
Surah anam Maa Allah Ka Zikr
Ayet - 51
Naak Logo ki sohbat ka zikr hai es ayet maa


Surah Mudassir - Ayat 2
