"لا الہ الا اللہ"
یہ کلمہ انتہائی طاقتور اور عظیم ہے۔ اس کا ذکر کرنے سے دل کی صفائی، گناہوں کی معافی، اور دنیا و آخرت میں کامیابی ملتی ہے۔
"سبحان اللہ و بحمدہ، سبحان اللہ العظیم"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص صبح و شام سبحان اللہ و بحمدہ، سبحان اللہ العظیم پڑھتا ہے، اللہ اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے، خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔"
(صحیح مسلم)
"اللہ اکبر"
یہ ذکر بھی بہت عظیم ہے اور اس سے انسان اللہ کے عظمت و جلال کا احساس کرتا ہے۔ ہر جگہ اور ہر حالت میں "اللہ اکبر" پڑھنا دل کو سکون پہنچاتا ہے۔
"استغفر اللہ"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص دن میں سو بار استغفار کرتا ہے، اللہ اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے۔"
(ابن ماجہ)
"یا حيّ يا قيّوم"
یہ ذکر بھی بہت مؤثر ہے اور اس کے پڑھنے سے اللہ کی بے شمار رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ اسے خاص طور پر مشکلات اور پریشانیوں میں پڑھنا بہت مفید ہے۔
Subhanallah alhamdulillah la ilaha illallah allahu akbar in uedu meaning
1 - Subhan allah
2 -Alhamdulillah
3 - Allahu akbar
4 - lailahaillallah
Subhanallah (in Arabic: سبحان الله) meaning “Glory to Allah”.
Alhamdulillah (in Arabic: ٱلْحَمْدُ لِلّٰهِ) meaning “Praise be to Allah”.
La Ilaha Illallah (in Arabic: لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله) meaning “There is no God but Allah”.
subhanallahi wa bihamdihi adada khalqihi, wa rida nafsihi in urdu
جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم صبح کے وقت نماز ادا کرنے کے بعد ان کے پاس سے چلے گئے اور وہ اپنی جائے نماز پر ہی بیٹھی ہوئی تھیں پھر دن چڑھے آپ صلى الله عليه وسلم واپس تشریف لائے تو وہ وہیں بیٹھی ہوئی تھیں۔ تو آپ صلى الله عليه وسلم نے
نے
فرمایا: جس وقت سے میں تمہارے پاس سے گیا ہوں تم اسی طرح بیٹھی ہوئی ہو؟ انہوں نے عرض کیا : جی ہاں۔ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: میں نے تمہارے بعد ایسے چار کلمات تین مرتبہ کہے ہیں کہ اگر تمہارے آج کے کہے ہوئے کلمات کو ان کے ساتھ وزن کیا جائے تو ان کلمات کا وزن زیادہ ہو گا.
اللہ کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ (صحیح مسلم:6913)
Each Prayer must read 3 time
قرآن سے ذکرِ اللہ کی اہمیت:
اللہ تعالی کا ارشاد ہے: "آگاہ ہو جاؤ! اللہ کی یاد ہی دلوں کو سکون دیتی ہے۔"اللہ کے ذکر کا فائدہ: اللہ تعالی کا فرمان ہے:
"یقیناً جو لوگ ایمان لائے اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے سکون پاتے ہیں، یاد رکھو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔"اللہ کا ذکر ہر حال میں ضروری: اللہ تعالی نے ذکرِ اللہ کو ہر حال میں ضروری قرار دیا: "اے ایمان والو! اللہ کا بہت زیادہ ذکر کیا کرو، اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا کرو۔"
(سورہ الاحزاب: 41-42)
Zikr Allah Wazifa with hadees
سبحان اللہ (100 بار): حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: "جو شخص صبح و شام سو بار سبحان اللہ پڑھتا ہے، اللہ اس کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے، خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔"
ذکرِ اللہ کا معمول (وازائف):
1. صبح و شام کا ذکر:
سبحان اللہ و بحمدہ (100 مرتبہ)
اللہ اکبر (34 مرتبہ)
الحمد للہ (33 مرتبہ)
لا الہ الا اللہ (1 مرتبہ)
2. ہر وقت اور ہر حالت میں ذکر:
انسان ہر وقت اللہ کا ذکر کر سکتا ہے: دل میں، زبان سے، اور حتی کہ اپنے کاموں میں بھی اللہ کی یاد رکھنا۔
"لا الہ الا اللہ" اور "سبحان اللہ" جیسے اذکار ہر وقت کیے جا سکتے ہیں۔
3. خاص اذکار کے اوقات:
رات کو سونے سے پہلے: سورہ الملک پڑھنا اور ذکر کرنا۔
نماز کے بعد: تسبیح، تحمید اور تکبیر۔
تہجد میں: اللہ کا ذکر کرنا اور دعائیں کرنا۔
ترجمه : خوب کولو ! اللہ کے ذکر میں ہی دلوں کا سکون ہے۔ صحیح حدیث : جوبندہ اپنے آپ کا ذکر کرتا ہے وہ گویا کہ زندہ کی مثل ہے اور جو اپنے رب کا کر نہیں کرتاوہ مردہ کی حل ہے۔ (تجاری : 6407، مسلم: 11823 صحیح حدیث قری : میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور اسکے ہونٹ ذکر کی وجہ سے حرکت کرتے ہیں۔ انشاین این مادہ: 13792
صبح اور شام کے سُنت اذکار
مرشد
رشيد كامل ، إمام الانبیاء صلى الله عليه وسلم کی کی احادیث سے تمام احادیث کے نمبر ز علمائے حرمین اور پیروت کی اعمر مشکل نمبرنگ کے مطابق ہیں .. واذكر ذلك حييها وسَيحُ بِالْعُونِ والانكار 10 ال مراد 141
ترجمہ : اور اپنے آپ کا ذکر بہت زیادہ کرو، اور صبح وشام اسکی توی بیان کردو۔ صحیح حدیث : ایک اس نے عرض کی یارسول اللہ صلى الله عليه وسلم اسلام کے احکام بالعمال تو بہت زیادہ ہیں، مجھے کوئی بات ایسی بنائیں کہ میں اسے لازم پکڑ لوں۔ آپ 12 نے فرمایا میری زبان پر ہر وقت اللہ کا ذکر جاری ہے۔ [جامع تر مادی: 3375]